قدرت کا کہا مٹ نہیں سکتا مگر ہم کو عقل آنی نہیں ہے؟
حرام کا مال حرام میں ہی نکلتا ہے
مجھے پر کچھ دنوں پہلے یہ راز کھلا کہ کراچی کہ لوگ بھتہ کیوں دیتے ہیں میں نے اے ر وائی پر چلنے والے ایک پروگرام "سرعام" کا جائزہ لیا اور سب کچھ سمجھ میں آ گیا . جس شہر میں لوگ گٹر کی چکنائی سے سوپ بنائیں جہاں مردار جانور کا گوشت لوگوں کو کھلایا جاۓ ، جہاں مردار جانوروں کہ غلاظت سے تیل بنا کر بیچا جاۓ جہاں بچوں کہ پاوڈر اورلوشن میں خطرناک کیمیکل ڈالے جائیں، جہاں دودھ میں ہر گندی چیز کی ملاوٹ کی جا رہی ہو، جہاں شادی ہال کی پلیٹوں میں بچا ہوا کھانا ٹھیلوں پر بک رہا ہو، اور ساتھ ہی بیچنے والے کی داڑھی بھی ہو:اور وہ مسجد سے نماز پڑھ کر نکل بھی رہا ہوں اور جو فیکٹری کا مالک گٹروالی چکنائی بھی خرید رہا ہو اور داڑھی بھی ہو اور پھر جھوٹ بھی بول رہا ہو تو مجھے خود پر شرمندگی ہوتی ہے، کہ ہم اسلام کہ نام کو بھی نہں بخشتے اور تو اور اسی حرام کی کما ئی سے ہم میلاد بھی کرواتے ہیں، خیرات بھی کرتے ہیں اور یہ سوچتے ہیں کہ یہ سب قبول ہو رہا ہو گا "اس کا تو مجھے نہں پتا" مگر میں کبھی بھی یہ نہں سوچوں گا کہ لوگوں کو حرام کھلایا جاے افسسوس تو یہ ہے کہ ہم پھر یہ کہتے ہیں کہ گور منٹ تبدیلی لے کرآ ے. جب ہم حضرت محمّد مصطفیٰ (ص ) کو دھوکا دےرہے ہیں تو ہم کواگر اس بات کی شرمندگی نہیں تو پھر ہم پھر ..... میرے پاس لفظ نہیں
ایسی قوم کی قسمت میں ذلّت ہی ہے اور یہ ملک "عبدا لسستار ایدھی" ایسے لوگوں کی وجہ سے ہی قائم ہے
صوبہ خیبر پختون خوہ میں گورمنٹ نے یہ کیا ہےکہ چکن کا گوشت نہں بلکے چکن زندہ ہونا چا ہے دوکان پر تا کہ کوئی بھی حرام گوشت نہ بیچ پا ے
اگر برآ ئی سامنے آ جاے اور حکومت یا حکمران قانون پر عمل نہ کروا سکیں تو سمجھ لینا چاہئیے کہ اس حمام میں سب؟؟؟؟؟؟؟ اور یہ بھی یاد رکھنا چاہئیے کہ پکڑ سب کی ہونی ہے جس نے برائی کی ا ور وہ جو بولا بھی نہیں
قدرت کا کہا مٹ نہیں سکتا مگر ہم کو عقل آنی نہیں ہے؟
نوٹ.... یہ کسی ایک شہر کو یا کسی دینی بندے کو طنز نہیں کیا گیا یہ وہ برا ئی ہے جو اب ہر جگہ موجود ہے
JURehman..
(Curiosity of nature leads you to discovery and satisfaction. Jurehman)
JURehman..
(Curiosity of nature leads you to discovery and satisfaction. Jurehman)
No comments:
Post a Comment